فیلڈ مارشل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر۔ "اس نے مھا باد میں کُرد عوام کی جمہوریہ کے قیام میں مدد دی اور اسے فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٧٥:٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ دخیل ہے جو انگریزی اسم 'فیلڈ' کے بعد اسی زبان سے صفت 'مارشل' لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "سی پارۂ دل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر۔ "اس نے مھا باد میں کُرد عوام کی جمہوریہ کے قیام میں مدد دی اور اسے فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٧٥:٣ )

جنس: مذکر